ملٹری اکیڈمی میں ڈرون حملہ، 112 افراد جاں بحق، 230 زخمی
حمص: شام کے شہر حمص کی ملٹری اکیڈمی پر ڈرون طیارے سے حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 112 ہو گئی اور 230 سے زائد زخمی ہیں۔
شامی حکام کے مطابق حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔ ملٹری اکیڈمی میں کیڈٹس کی…