کرنل ڈاکٹر محمد حامد کی یاد میں
آج سے پچپن برس پہلے کے وہ دن مجھے اب تک یاد ہیں جب میں نے لاہور کے معروف مرکز علم اسلامیہ کالج ریلوے روڈ میں ایف اے میں داخلہ لیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب ہمارا نظام تعلیم ابھی شدید انحطاط کا شکار نہیں ہوا تھا۔ علم کی پیاس باقی تھی اور صاحبانِ…