جو کیا اس پر ندامت ہے، شعیب سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں: ڈاکٹر نعمان نیاز
لاہور: سٹار فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو لائیو شو میں پروگرام سے اٹھ کر جانے کا کہنے والے پی ٹی وی سپورٹس کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے جب مجھ کو معافی ماننگے کا کہا تو معافی مانگ لیتا تو معاملہ آگے نہ بڑھتا ۔ پہلے دن سے…