براؤزنگ ٹیگ

Dr Lunba Zaheer

پنجاب یونیورسٹی کانووکیشن : ایک پر وقار تقریب

۔۔" کہتے ہیں بڑی کامیابیاں بڑے خوابوں کی مرہون منت ہوتی ہیں۔ میرا ایک بڑا خواب یہ تھا کہ پنجاب یونیورسٹی جلد از جلد درجہ بندی کے اعتبار سے کم از کم دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہو جائے۔ مجھے خوشی ہے کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ کے فضل و…

جعل سازی اور نقالی کا نام تحقیق!!

زوال تو ہر ایک شعبے میں ہی نظر آرہا ہے لیکن تعلیم کا معاملہ شاید نہایت ہی افسوسناک شکل اختیار کرنے کو ہے۔ کچھ دن پہلے ایک خبر میری نظر سے گزری جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ اعلیٰ معیار کی عالمی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلبہ و طالبات کے…

ہتک عزت کا قانون ختم کر دیں!

کہا جاتا ہے کہ کسی بھی مہذب معاشرے کی روح قانون و انصاف کا مضبوط نظام ہے۔ برطانوی وزیر اعظم چرچل کی یہ بات تو اب ایک قول اور اصول کا درجہ حاصل کر چکی ہے کہ اس نے دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے مشیران سے پوچھا تھا کہ "کیا ہماری عدالتیں انصاف…

ما ما، فون سے نہیں، مجھ سے کھیلو!

جرمنی سے آئی ایک دلچسپ خبر ملاحظہ فرمائیں: " ہیمبرگ (جرمنی) اس ہفتہ کے شروع میں کئی بچوں نے ہیمبرگ کی سڑکوں پہ احتجاج کیا۔ یہ بچے اپنے والدین کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے والدین سیل فون کا بہت زیادہ استعمال کرتے اور…

وینٹی لیٹر پر پڑی یونیورسٹیاں

کس کس بات کا رونا رویا جائے۔ آج ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے۔ یہ ایسا مسئلہ ہے جس نے تقریبا ہر گھر اور ہر گھرانے کو شدید مشکل میں ڈال رکھا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق چالیس فی صد پاکستان خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں یعنی عام معنوں…

مہنگائی کا عفریت

گزشتہ جمعہ کو شائع ہونے والے اپنے کالم میں، میں نے تفصیل سے ذکر کیا تھا کہ پاکستان کو خارجی محاذ پر کس طرح کے مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے۔ بظاہر یہ مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ افغانستان کا بحران جلدی حل ہوتا نظر نہیں آتا۔ امریکہ اپنی شرمناک…

شعبہ تعلیم کب تک لاوارث؟

 جامعہ پنجاب کا گوجرانوالہ کیمپس آج کل خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق حکومت پنجاب نے گوجرانوالہ شہر میں قائم پنجاب یونیورسٹی کے کیمپس کو باقاعدہ یونیورسٹی کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک اخباری خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ…