براؤزنگ ٹیگ

Dr Ibrahim Mughal

اندھا با نٹے ریوڑیاں …

ملک کے وزیرِا عظم جنا ب عمران خا ن صا حب کی حکو مت نے اسی  فیصد اور اس سے زائد کارکردگی والی 23 وزارتوں کی ریکنگ جاری کی ہے اور اس میں سرفہرست دس وزرا کو وزیراعظم عمران خان نے توصیفی اسناد دی ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سزا اور…

سیاسی سرگرمیوں کا عروج ، جمع کھاد کا بحران

جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے، یہ کالم دو مختلف مو ضو عا ت پہ مشتمل ہے۔ بہرحال بات سیا سی سرگر میوں سے شروع کرتے ہیں۔ تو مو سمَِ بہا ر کی آ مد کے ساتھ ساتھ وطنِ عز یز میںسیاسی گہما گہمی کے آثار واضح ہورہے ہیں۔ ایک طرف حزبِ اختلاف کے رہنمائوں…

دہشت گردی کی نئی لہر

ابھی چند روز پہلے ،یعنی ما ہِ رواں کی تین تا ریخ کو بلو چستان کے علا قے پنج گور اور نو شکئی میں ہو نے وا لی دہشتگردی کے وا قعا ت کی ذرا ٹائمنگ ملا حظہ فرمائیں۔ یہ واقعات عین اس روز ہو ئے جس روز وزیرِ اعظم عمران خان چین جا رہے تھے۔ پھر دہشت…

پھلو ں کی چو ری کا مقدمہ

گز شتہ دنوں اخبا ر میں پھلوں کی ایک ریڑھی سے پھلوں کی چوری کی ایک دلچسپ خبر شا ئع ہو ئی۔ ہو ا یو ں کہ ریڑھی کا ما لک کچھ دیر کے لئے ریڑھی سے غیر حا ضر ہو اتو اس کی غیر مو جو دگی میں ایک مفلوک الحا ل شخص چند کیلے اور کچھ سیب اٹھا کر بھاگنے…

ایم کیو ایم کی ریلی اور جماعت اسلامی کا دھرنا

ایم کیو ایم کے حال پہ با ت کر نا ایک گر ے ایر یا پہ کر نے وا لی با ت ہو گی۔ تا ہم اگر پا کستان کی سیا سی پارٹیو ں کی تا ریخ اور اعما ل کا نیک نیتی سے جا ئزہ لیں تو یہ با ت قبول کئے بغیر چا رہ نہیں کہ اگر کو ئی پا رٹی اپنی نظر یا تی اسا س پہ…

بڑھتی ہو ئی کر پشن اور مہنگائی

ایک عرصہ سے حکو مت کے اور اپو زیشن کے ملک میں کرپشن کے پھیلا ئو کے متعلق متضا د دعوے سْن سْن کر کان پک گئے تھے۔ اب دودھ کا دودھ اور پا نی کا پا نی کچھ یو ں ہو ا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈکس (سی پی آئی)…

دہشت گردی کی نئی لہر

گئی جمعرات کے روز لاہور کے مصروف کاروباری علاقے انارکلی کے قریب بم دھماکے سے یہ اندیشہ تقویت اختیار کرتا ہے کہ ملک کے شہری علاقے جو پچھلے کچھ عرصے سے دہشت گردی کے خطرے سے محفوظ قرار پاچکے تھے، اب عدم تحفظ کے خطرے سے دوچار ہیں۔ یہ ایک انتہا…

سانحہ مری اور ٹیکس کی نادہندگی کا بہانہ

یہ سر ما یہ داری نظا م ہی کا پھیلا یا ہوا فتو ر ہے کہ اس نے کاغذ کے نوٹ کو اپنا آقا بنا کرانسان کو اس کی غلامی میں دے دیا ۔یہ سرمایہ دارانہ نظام کی اخلاقی پستی ہے کہ منافع خوری زیادہ سے زیادہ کی جائے اگر ایسے مواقع مل جائیں جیسا کہ مری کی…

ضمنی بجٹ اور اس کے اثرا ت

یہ تو ہو نا تھا، اور ہو گیا۔ وہ یہ کہ قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ پر حزب اختلاف کی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے مسودہ قانون کی منظوری دے دی گئی ۔ آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر قرض کے لیے پاکستان کو پہلے سے طے شدہ ٹیکسوں او رڈیوٹیز بڑھانے کا جو ہدف…

بنام وزیراعظم عمران خان، بارے این ڈی ایم اے

یہ بات نہیں کہ وطنِ عز یز میں قدرتی آ فا ت سے نمٹنے کے لیئے کسی محکمے کا وجو دنہیں، بلکہ این ڈی ایم اے (نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھا رٹی ) کے عنوان سے محکمہ مو جو د ہے۔ اس کا سا لا نہ بجٹ اربوں رو پے کا ہے۔ اس کے افسران کی تنخواہیں لاکھو ں…