اندھا با نٹے ریوڑیاں …
ملک کے وزیرِا عظم جنا ب عمران خا ن صا حب کی حکو مت نے اسی فیصد اور اس سے زائد کارکردگی والی 23 وزارتوں کی ریکنگ جاری کی ہے اور اس میں سرفہرست دس وزرا کو وزیراعظم عمران خان نے توصیفی اسناد دی ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سزا اور…