نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنیوالے ڈاکٹر پر پریانکا چوپڑا کے الزامات لگانے کا انکشاف
لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے الزامات لگانے کا انکشاف ہوا۔
سابق وزیر اعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ بھارتی نژاد امریکی ڈاکٹرفیاض شال نے تیار کی اور ان کے حوالے سے…