سرخیاں ان کی…؟
٭… حکومت کو مبارکباد…؟
٭… پی ٹی آئی حکومت نے جس کمالِ فن سے سٹیٹ بینک کی خودمختاری کے ترمیمی بل کو نہ صرف ’’Manage‘‘ کیا ہے بلکہ منظور بھی کرا لیا ہے ہماری ایماندار اپوزیشن سینٹ میں اکثریت کے باوجود محض اپنے سہولت کاروں کی بدولت ٹھس بھی…