کورونا ویکسین اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت پر اثر نہیں کرتی ، این سی او سی
اسلام آباد : این سی او سی کے اجلاس میں حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی)کا کہنا ہے کہ حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین کیلئے کورونا ویکسین…