براؤزنگ ٹیگ

Dr Azhar Waheed

انجمن ستائشِ باہمی

صاحبو! اپنی تصنیف پر مصنفین سے رائے طلب کرنا تو کسی حد تک روا ہے…… مانا کہ یہاں فنی محاسن اجاگر کرنے کی نیت پنہاں ہوگی، لیکن یہ کیا بدعت رونما ہو گئی کہ یار لوگ اپنے ملازمین سے اپنی شخصیت کے محاسن پر کتب لکھوا کر صاحبانِ تصنیف و ادب سے…

ذکرِ حسینؓ سے فکرِ حسینؓ تک!!

ذکر کا مدعا فکر ہے، اور فکر ہمیں آمادہئ ذکر کرتا ہے۔ یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ فکر ایک خاموش ذکر ہے اور ذکر ایک بولتا ہوا فکر!! ذکر ایک دعویٰ ہے، فکر ایک نظریاتی وابستگی ہے---- فکر ایک ایسی نظریاتی وابستگی ہے، جس میں دل اور عقل یکجائی میں…

سجدہ شوق!!

لاڑکانہ سے سہیل چانڈیو نے چند ایک سوالات ارسال کیے ہیں۔ سوال کرنے والا سائل ہوتا ہے، آفرین ہے ایسے سائل پر جو مستقم اور مستقل مزاج ہو۔ سچ ہے ایسا سائل ہی اپنے مسؤل سے داد پاتا ہے۔ درجنوں سے زاید مرتبہ اس نوجوان نے مجھے یاد دہانی کرائی کہ وہ…

منور اسلام ابنِ نادرالقلم

خیالات ہوں یا جذبات بنیادی طور لہروں کی شکل میں سفر کرتے ہیں۔ لہریں کہیں سکون اور سکونت میں نہیں ہوتیں۔ خیالات کی لہروں کو منجمد اور محفوظ کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ انہیں لفظوں کی صورت میں قلم بند کر دیا جائے۔ خیال‘جب لفظوں کے آئینے میں…

بچے ہمارے ساتھ جھوٹ کیوں بولتے ہیں!!

اگر ہمارے بچے ہم سے جھوٹ بولتے ہیں‘ تو اِس کا ذمہ دار ہمارے سوا کوئی اور نہیں۔ جھوٹ…… خوف اور دہشت کے سائے میں جنم لیتا ہے۔ ہم نے اپنے بچوں سے دوستی نہیں کی، اُن سے محبت نہیں کی۔ ہم نے انہیں صرف اپنا اثاثہ سمجھا،اور اپنے دیگر اثاثوں میں…

پہلا قدم

ایک وقت تھا‘ جب ہمارے بچے گھر سے باہر پہلا قدم رکھنے سے پہلے”گلستان“ اور”بوستان“ پڑھ لیا کرتے تھے۔ یہ گلستاں بوستاں‘ کہانیوں کی کتابیں تھی، نصیحت آموز اور بنیادی اخلاقی اسباق کا احاطہ کرنے والے واقعات پر مشتمل آسان لفظوں میں کہی گئی کہانیاں…

وَلا یغتب

میں نے پڑھا کہ سورۃ الحجرات کو سورۃ آداب بھی کہتے ہیں۔ فی الواقع سورۃ الحجرات میں ایک خوش گوار معاشرت قائم کرنے کے بنیادی اخلاقی اصول تعلیم کر دیے گئے ہیں۔ گزشتہ کالم”لاتجسسو“ کے بعدخیال وارد ہوا کہ اِس سے اگلے حکم ”ولایغتب“(اور غیبت نہ…

لا تجسسّو ……

ایک پُرسکون معاشرے کے قیام کے لیے دو بنیادی معاشرتی آداب سمجھا دیے گئے ہیں۔ ایک دوسرے کی زندگی میں تجسس نہ کرو، اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو۔ معاشرہ اَدب سے بنتا ہے۔ کچھ مشترک اخلاقی اقدار ہوتی ہیں جو کسی معاشرے کی تشکیل میں بنیادی کردار…