مملکتِ روما کا زوال: تاریخ کا ایک سبق
مملکتِ روما جسے عرفِ عام میں رومن ایمپائر کہاجاتا ہے، تاریخ میں عظیم اور طویل ترین مملکتوں میںشمار کی جاتی ہے۔ ایک ہزار سال تک قائم رہنے والی اس مملکت کا موازنہ اگر ہوسکتا ہے تو صرف مسلم مملکت سے جس کا اقتدار بھی کم و بیش ایک ہزار سال تک…