چودہ سالہ لڑکے کا قاتل 15 سالہ قریبی دوست نکلا ، ملزم گرفتار
لاہور : پولیس نے 14 سالہ لڑکے کے قاتل کو گرفتار کرلیا ۔ 15 سالہ ملزم مقتول کی کز ن سے شادی کرنا چاہتا تھا ۔ملزم نے قتل کے بعد واقعہ کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی علاقے پیرا گون سوسائٹی میں پولیس…