ڈونلڈٹرمپ نے اپنا سوشل میڈیا نیٹ ورک بنانے کا اعلان کردیا
واشنگٹن :سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ٹویٹر اورفیس بک پر اکاؤنٹس بند ہونے کے بعد اپنا سوشل میڈیا نیٹ ورک بنانے کا اعلان کردیا ، ٹرمپ میڈیااینڈ ٹیکنالوجی گروپ نامی کمپنی اس نیٹ ورک کی مالک ہوگی ۔
تفصیلا ت کے مطابق سابق امریکی صد ر ڈونلڈ…