محکمہ سوئی گیس نے گھریلو صارفین کے لئے کیپٹیو سیکٹر کو گیس کی فراہمی معطل کردی، ترجمان
لاہور : محکمہ سوئی گیس نے گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس کی فراہمی کے لئے کیپٹیو پاور سیکٹر کو گیس کی فراہمی روک دی ہے ، ترجمان کا کہنا ہے کہ فیصلہ منظور شدہ لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت کیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی گیس ( ایس این…