گوگل کا meme سے متعلق ویب سائٹس کے لیے ‘.meme’ ڈومین متعارف
کیلیفورنیا: گوگل رجسٹری نے ایک نیا ڈومین ایکسٹینشن '.meme' لانچ کر دیا جو خاص طور پر meme سے متعلق ویب سائٹس کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گوگل نے انٹرنیٹ پر ایک نئی ڈو مین بنائی جسے .meme کہتے ہیں۔ یہ…