افغانستان ڈالر اسمگل کرنے والے گروہ کے 9 ملزمان گرفتار
کراچی: غیر قانونی طور پر افغانستان ڈالر منتقل کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے متحرک ہو گئی ہے۔ کراچی میں حوالہ اور ہنڈی کے غیرقانونی کاروبار اور سرگرمیوں میں ملوث منی ایکسچینج کمپنی پر چھاپہ مار کر 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایف…