ڈالروں کا رُخ پاکستان سے افغانستان کی طرف ہو گیا
پشاور :افغانستان میں ڈالر کی اونچی اُڑان کے بعد پاکستان سے ڈالر وں کارُخ افغانستان کی طرف ہو گیا جس کی وجہ سے ہی پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگے سے مہنگا ہو تا جا رہا ہے ۔
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈالروں کا رُخ…