ڈالر کی قدر میں اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ
کراچی: روپے کے مقابلے میں ملک بھر میں مسلسل کم ہونے والی امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔
سعودی عرب کی طرف سے اربوں ڈالرز کی امداد موصول ہونے کے بعد ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے کو مل رہی تھی…