سروسز ہسپتال میں گٹر ابلنے لگے، ڈاکٹروں کا شدید احتجاج، معاملہ فوری حل کرنے کا مطالبہ
لاہور: (رپورٹ: محسن اعوان) سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) نے سہولیات کی عدم فراہمی اور سیوریج کے ناکارہ نظام کیخلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
بڑی تعداد میں ڈاکٹرز ہسپتال کے مسائل سے متعلق احتجاج میں شریک ہوئے۔ ان کا…