براؤزنگ ٹیگ

Doctors prescription

ڈاکٹر اب طبی نسخے پر دوا کا نام نہیں، صرف فارمولا تحریر کریں گے، ڈریپ

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ ڈاکٹراب طبی نسخے پر دوا کا نام نہیں لکھ سکیں گے بلکہ صرف فارمولا تحریر کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ میڈیکل سٹور بھی نسخے کے بغیر دوائی فروخت کرنے کے مجاز نہیں ہونگے۔   ڈرگ ریگولیٹری…