مائیکرو سافٹ نے ’لنکڈن‘ کو چین میں بند کرنے کا اعلان کردیا
سان فرانسسکو: امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک چین میں لنکڈن کو بند کر دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ لنکڈن کا شمار دنیا کی بڑی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹس میں ہوتا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے ’لنکڈن‘ کو…