براؤزنگ ٹیگ

Diesel Price

پٹرول کتنا مہنگا ہونے جا رہا ہے ؟چیئرمین اوگرا نے عوام کے طوطے اُڑا دئیے

اسلام آباد :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن اضافے سے متعلق چیئرمین اوگرا نے عوام کو حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اگلے پانچ ماہ تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں بلکہ مسلسل اضافہ ہوگا ،حکومت کے پاس تیل کا کوئی ذخیرہ نہیں…

پٹرول بحران کیلئے ہو جائیں تیار ،پمپس بند کرنے کا اعلان

لاہور :پٹرول مہنگا ہونے کے بعد اب عوام کیلئے نایاب بھی ہونے جا رہا ہے ،پاکستان پٹرولیم ڈیلز ایسو سی ایشن نے ڈیلرز مارجن نہ بڑھانے پر ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق اب عوام کیلئے مہنگا ترین پٹرول بھی نایاب ہونے کا خطرہ…

ایل پی جی کی قیمت میں بھی 29 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد  ایل پی جی کی قیمت میں  بھی 29 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری…

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد:اوگرانے ایک دفعہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی،اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سوا پانچ روپے تک اضافے کی ورکنگ حکومت کو ارسال کر دی۔ اس دفعہ پٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے 25پیسے فی…

پٹرول بحران کی بازگشت ،فوج طلب کرنے کا اشارہ 

آئل ٹینکر ڈرائیورز کی کمی کی وجہ سے برطانیہ میں پٹرول کی قلت پیدا ہو گئی ہے،پٹرول کی قلت کو کمی پورا کرنے کیلئے فوج کو بھی طلب کیا جا سکتا برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں پٹرول اسٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ چکی…

پاکستان میں پٹرول بحران ،اوگرانے حقائق سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد:پاکستان میں پٹرول بحران سے متعلق وائرل خبروں کے بعد اوگرا نے عوام کو حقائق سے آگاہ کر دیا ، اوگراحکام کا کہنا ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ضرورت کے مطابق وافر ذخائر موجود ہیں،سپلائی چین میں کوئی خلل نہیں آیا ۔ اوگرا…