چور راستے سے اقتدار میں نہیں آئیں گے، الیکشن جلد ہونے والے ہیں: مولانا فضل الرحمن
ڈی جی خان : پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دھاندلی اور پیچھے کے راستے سے اقتدار میں نہیں آئیں گے بلکہ عوام کے ووٹ کے ذریعے حکومت بنائیں گے۔
ڈی جی خان میں پی ڈی ایم کے جلسےسے خطاب…