پنجاب حکومت کو جھٹکا، راوی ریور اربن پراجیکٹ کالعدم قرار
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے راوی ریور اربن پراجیکٹ کےخلاف درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا ماسٹر پلان کے بغیربنائی گئی سکیمیں غیرقانونی ہیں ۔عدالت نے سیکشن چار کےتحت زمین کاحصول غیرقانونی قرار دے دیا۔ زرعی…