ڈیرہ اللہ یار میں دستی بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی
ڈیرہ اللہ یار: صوبہ بلوچستان میں دستی بم حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس ذرائع سے بتایا ہے کہ جعفرآباد ڈسٹرکٹ کے صدر مقام ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں…