پنجاب میں فضائی آلودگی ، سموگ کے خلاف حکومت ایکشن میں آگئی
لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی اور سموگ کو کم کرنے کے لئے حکومت پنجاب نے اہم فیصلہ کرلیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر کے اختیارات میں اضافے کے ساتھ اینٹی سموگ سکواڈ کا دائرہ بڑھا دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور…