ڈینٹل کالجز کو تباہی سے بچایا جائے، پامی کا صدر اور وزیراعظم سے مطالبہ
لاہور: پی ایم سی کی ناقص پالیسوں کی وجہ سے ملک بھر کے پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں داخلے نہ ہونے کے برابر ، گزشتہ سال بھی سندھ میں ڈینٹل کی پانچ سوسیٹیں خالی رہ گئیں تھیں۔
پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشن نے صدر…