ڈینگی مچھر بے قابو، 13 ہزار 938تصدیق شدہ مریض رپورٹ
لاہور: پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 79نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان خان کے مطابق…