براؤزنگ ٹیگ

Dengue fever

حکومت کی نااہلی کے باعث ڈینگی پنجاب بھر میں تباہی پھیلا رہا ہے: حمزہ شہباز

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی کے باعث ڈینگی پنجاب بھر میں تباہی پھیلا رہا ہے ۔ ڈینگی ادویات کی قلت اور تشویشناک پھیلاؤ پر حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں روزانہ سینکڑوں کیسز رپورٹ…

ملک میں ڈینگی کے وار جاری، صوبہ بھر سے 528 مریض رپورٹ

لاہور: صوبے بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں تیزی سے اضافے نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے ۔ جبکہ حکومت نے ڈینگی کو کنٹرول کرنے کیلئے محکمہ صحت کو خصوصی ہدایات جاری کر دیں ہیں ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 528 مریض…

ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں 374 نئے کیسز رپورٹ

لاہور: ڈینگی نے پاکستانیوں کیلئے نئی مشکل کھڑی کر دی ، پنجاب میں ڈینگی کے 374 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ لاہور میں 257 ، راولپنڈی میں 71 جبکہ ننکانہ صاحب میں 7 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ گذشتہ روز اٹک اور گجرانوالہ سے 5…

لاہور میں ڈینگی کا راج، تین روز میں 3 سو سے زائد کیسز رپورٹ

لاہور: شہر میں ڈینگی کا راج ، تین روز میں 3 سو سے زائد ڈینگی کے کنفرم مریض رپورٹ ہوچکے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے کیسز میں اضافے کے باوجود سی ای او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر پرویز اقبال اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فیصل تین…