بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خاتمے کی تاریخ دے دی
اسلام آباد: پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیل کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی ڈیل کی ضرورت نہیں ۔ ہم کٹھ پتلی کے خلاف عوام کے شانہ بشانہ جدوجہد کریں گے اور 5 جنوری کو لاہور سے اس حکومت کے خاتمے کی کہانی…