ڈیلٹا وائرس کا پھیلاؤ، فواد چودھری کی مودی حکومت پر شدید تنقید
اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چودھری نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ نہ روکنے اور ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ پر بھارت کی شدت پسند مودی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔
وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب بنی نوع انسان…