براؤزنگ ٹیگ

delta variant

کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویریئنٹ سب سے زیادہ خطرناک ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ ’’ میو ‘‘ سامنے آنے کے باوجود ڈیلٹا ویریئنٹ بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جو کہ تمام ویریئنٹس سے زیادہ خطرناک ہے ۔عالمی ادارہ صحت کی کووڈ۔ 19 کے لیے ٹیکنیکل لیڈ جینیوا میں مقیم…

برازیل نے بھارت کیساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کر دیا

نیو دہلی: برازیل نے بد عنونی کے پیش نظر بھارت کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کر دیا ۔ رپورٹ کے مطابق برازیل نے بھارت کے ساتھ کورونا ویکسین کی 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ڈیل منسوخ کی ہے ۔ اس معاہدے میں بھارت نے کورونا ویکسین کی 2 کروڑ…

فلپائن میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں‌ کو جیل میں‌ ڈالنے کا فیصلہ

منیلا: فلپائنی صدر روڈریگو دوتیرتے نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی شہری کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کرے گا اسے جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائنی صدر روڈریگو دوتیرتے نے یہ اعلان قوم سے اپنے خطاب میں کیا۔ ان کا کہنا تھا…