براؤزنگ ٹیگ

delivery

عماد وسیم کون سی بال سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں؟

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ میں گزشتہ ایک سال سے کیرم بال سیکھنے کیلئے محنت کر رہا ہوں اور امید ہے جلد ہی اس پر عبور حاصل کر لوں گا۔  عماد وسیم کا کہنا ہے کہ کیرم بال سے بلے بازوں کیلئے مشکلات پیدا کی جا سکتی…

برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کے باعث پٹرول کے بعد ادویات کی ترسیل بھی متاثر

لندن: برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کے باعث پٹرول کے بعد ادویات کی ترسیل بھی متاثر ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کے سبب پٹرول اسٹیشنز پر پٹرول کی قلت میں کوئی بہتری نہ آسکی ۔ پٹرول پمپس خالی ہونے کے…