’واٹس ایپ‘ نے میسج کے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں زبردست سہولت فراہم کر دی
سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی مقبول ترین موبائل ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ نے اپنے صارفین کے لیے میسج کے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں زبردست سہولت فراہم کر دی۔
واٹس ایپ میں غلطی سے کوئی میسج کر دیا جائے تو اسی ڈیلیٹ کرنے کے لیے مذکورہ فیچر…