زلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا
لندن: زلفی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا ہے۔ برطانوی عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ ریحام خان جرمانے کی مد میں زلفی بخاری کو 50 ہزار پائونڈ کی بھاری رقم بھی دینے کی پابند ہونگی۔…