مسیحی برادری کیلئے 25 اور 26 دسمبر کو تعطیل کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مسیحی برادری کیلئے 25 اور 26 دسمبر کو تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 دسمبر کو تنخواہ نہ ملنے پر فون کریں، میں خود نوٹس لوں گا جبکہ مسیحی برادری کی رہائش کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہئے۔
تفصیلات…