براؤزنگ ٹیگ

death

کورونا وائرس سے مزید43 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید43 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار93 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے…

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب زور دار دھماکا ،3 افراد جاں بحق، 23 زخمی

لاہور: لاہور میں لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 23 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے سے متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔موٹرسائیکلوں بھی نقصان پہنچا۔ نیو نیوز کے مطابق لوہاری گیٹ کے قریب پان منڈی…

پاکستان میں کورونا سے مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور: پاکستان میں کورونا سے مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد ، 28 ہزار ، 905 ہوگئی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹے…

ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقا ل کر گئے

کراچی: ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کراچی کے نجی اسپتال میں انتقا ل کر گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمرج کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، آپریشن کے بعد ڈاکٹر طاہر شمسی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا…

بھارت: توہین کے الزام پر مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو قتل کر دیا

  امرتسر: بھارت کی ریاست پنجاب میں گزشتہ  روز مشتعل ہجوم نے توہین کے الزام پر بہیمانہ تشدد کرتے ہوئے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں سورن گردوارے میں سکھوں کے مذہبی و روحانی  پیشوا گرو…

کورونا وائرس سے مزید 7 اموات

اسلام آباد: کورونا وائرس نے ملک بھر میں مزید 7 افراد کی جان لے لی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی)  کی جانب سے جاری  ہونے والے  تازہ ترین اعداد و شمار  کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید7افراد انتقال کر…

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 10 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 10مریض انتقال کر گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 728 ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 9 اموات

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید   9 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد  28 ہزار 677  تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی او سی ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ…