ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والے8 ملزم گرفتار
گوجرنوالہ: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ کر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے 6 کروڑ 39 لاکھ روپے برآمد…