براؤزنگ ٹیگ

dead

ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سےہلاکتوں کی تعداد 67 ہو گئی

ہوائی:  ماوئی کے جنگلات میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 67 ہو گئی۔ گورنر کے مطابق جلے ہوئے گھروں میں اب بھی کئی افراد کی لاشیں موجود ہوسکتی ہیں۔تلاش کرنے والی ٹیمیں لہینا کے دھواں دار کھنڈرات میں تلاش کو اب بھی جاری رکھے ہوئی…

معروف اداکارہ کی لاش گاڑی سےبرآمد

لاس اینجلس: معروف ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے پرلمین گاڑی میں  مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  43 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ تین روز سے لاپتہ تھیں تاہم دو روز قبل ان کی لاش گاڑی سے برآمد ہو ئی…

بہاولپور: ٹریلر اور رکشہ میں تصادم، چار طلبا جاں بحق 10 زخمی

بہاولپور: صوبہ پنجاب کے شہر  بہاولپور میں افسوسناک حادثہ پیش آگیا، جہاں  ایک تیز رفتار ٹریلر اور  رکشے میں تصادم کے نتیجے میں رکشہ میں سوار سکول جانیوالے بچے چار طلبا جاں بحق جبکہ  10  زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  بہاولپور میں مسافر خانہ…

مشہور امریکی کامیڈین ‘بیٹی وائٹ’ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

واشنگنٹن: کامیڈی کی دنیا کی نامورامریکی  اداکارہ  بیٹی وائٹ 99 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔  مشہور کامیڈی سٹ کامز "دی گولڈن گرلز" اور "دی میری ٹائلر مور شو" میں اپنی اداکاری سےٹی وی ناظرین کو محظوظ کرنے والی کامیڈین بیٹی وائٹ کا شوبز…

ملک میں ڈینگی زور پکڑنے لگا، دس روز میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور: ملک میں ڈینگی زور پکڑنے لگا ، اسلام آباد میں مزید 30 شہری ڈینگی کا شکار ، دس روز میں تین افراد وائرس کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں چوالیس کیسز رپورٹ ہوئے ، صرف لاہور میں بارہ نئے کیسز سامنے آئے ،…