صرف 4 ڈالر کی پینٹگ کروڑوں روپے میں نیلام
اوٹاوا : برطانیہ کے مشہور گلوکار ڈیوڈ بووی کی پیٹنگ کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں تقریباً ایک کروڑ اکتالیس لاکھ پاکستانی روپے میں نیلام کر دیا گیا ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس 1995ء میں بنائی گئی اس پینٹنگ پر اس وقت صرف 4 ڈالر ہی لاگت آئی تھی۔…