دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، ہزاروں افراد کی نقل مکانی جاری
بہاولپور: بھارت کی جانب سے دریا میں مزید پانی چھوڑنے کے بعد ستلج میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ فلڈ فارکاسٹ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ستلج میں گنڈا سنگھ والا اور سلیمانکی ہیڈ ورکس میں اونچے درجے کا سیلاب آیا ہے۔…