ملائشیا میں سیلاب کو سال کا بدترین قرار دے دیا گیا، 27 ہلاک ، ہزاروں بے گھر
کوالالمپور: ملائشیا میں سیلاب کو تاریخ کا بدترین قرار دے دیا گیا ۔ سیلاب کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کی جنوبی اور مغربی 6 ریاستوں میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں سے ڈیم…