دہلی میں سادھو اور اس کے چیلوں نے دلت برادری کی 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
نئی دہلی : بھارتی شہر دہلی میں سادھو اور اس کے چیلوں نے نو سالہ دلت قوم کی بچی سے زیادتی کرکے قتل کردیا ، واردات کے بعد بچی کی لاش جلا دی گئی ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ بھارتی شہردہلی کے علاقے ننگل میں شمشان گھاٹ کے قریب ہوا…