سعودی عرب میں ڈاکار ریلی کے 44 ویں ایڈیشن کا آغاز آج ہو گا
جدہ: سعودی عرب میں ڈاکار ریلی کے 44 ویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہو گا اور 14 جنوری تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں 70 ممالک کے 650 ڈرائیورز حصہ لیں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب مسلسل تیسرے سال ڈاکار ریلی کی میزبانی کر رہا ہے اور اس…