براؤزنگ ٹیگ

Daily Naiibat

پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دیدیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک اور استعفیٰ آ گیا ہے اور ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد جہاں…

ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی سکواڈ کی روانگی کا شیڈول جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی روانگی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے باﺅلنگ…

عمر اکمل امریکہ میں بھی ناکام، پہلے ہی میچ میں صفر پر آؤٹ ہو گئے

لاہور: سہانے مستقبل کا خواب سجائے امریکہ جانیوالے قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے پہلے ہی میچ میں صفر پر آؤٹ ہو کر ’امریکی کیرئیر‘ کا آغاز ’گولڈن ڈک‘ سے ہی کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق امریکہ جانے والے 31…

موٹروے پر180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے والی ”سپر سلمیٰ“ کو سزا مل گئی

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے ’ریس‘ لگانے اور خطرناک ڈرائیونگ کرنے والی جیپ ریسنگ ڈرائیور سلمیٰ مروت عرف ’سپر سلمیٰ‘ کو 11 ہزار 600 روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…

ہوم اکنامکس کالج کا نوحہ

میں ’نئی بات میڈیا نیٹ ورک‘ کے اپنے دفتر جانے کے لئے  جب بھی مین بلیوارڈ گلبرگ سے انڈسٹریل ایریا کی طرف گاڑی موڑتا ہوں تو میرے سامنے ہوم اکنامکس کالج کی سرسبز اورشاندار عمارت آجاتی ہے، اس کالج کو فروری2018 سے یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا…

طالبان کے لیے افغانستان کی ق لیگ

دنیا بھر میں ہونے والے انقلابوں اور بغاوتوں کی تاریخ ہمیں یہ سکھاتی ہے انقلابیوں کا اصل امتحان اس وقت شروع ہوتا ہے جب انہیں اقتدار مل جاتا ہے۔ یاد رکھیں حکمرانی کرنا عوام کی معاشی ضرورت کا تحفظ، پر امن بقائے معاشرہ کے لیے بندوق چلانے سے…

عورتیں زمانہ قدیم سے ہی جنگجو ہیں

اگرچہ یہ بات قابل ذکر ہے کہ آخر کار ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ایک خاتون نائب صدر کو فرائض سنبھالے آٹھ ماہ ہو چکے ہیں لیکن اسے ایک بے مثال کامیابی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ جیسا کہ آثار قدیمہ کے کچھ حالیہ مطالعات سے پتا چلتا ہے، ہزاروں سال…

پنجاب میں تبدیلی کا خواب

پنجاب میں ایک بار پھر چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو تبدیل کر دیا گیا اور اپوزیشن یہ طعنہ دے رہی ہے کہ پنجاب میں تبدیلی لانے کے لیے وزیراعظم ایک بار وزیراعلیٰ کو تبدیل کر کے دیکھیں۔ اپنے موقف کی تائید میں وہ ایک سے بڑھ کر ایک لطیفہ بھی لے…

الوداع قائد تحریک حریت!

خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر! یکم ستمبر 2021ء کو عالم اسلام کی معروف ترین شخصیت اور میدانِ جہاد کے بے مثال سالار سید علی گیلانیؒ 92سال کی عمر میں دنیا کے مصائب و مشکلات سے نجات پا کر اللہ کی وسیع جنتوں میں…

افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت

بالآخرافغانستان میں 20 سال کے بعد طالبان نے ایک بار پھر اپنی حکومت کا اعلان کردیا ہے۔33رکنی نئی حکومت کی سرپرستی اور رہنمائی طالبان کے امیرملا ہبت اللہ اخوند کریں گے۔طالبان کی نئی حکومت کاانتخاب قندھار میں طالبان کے گرینڈ شوریٰ اجلاس میں…