پہلا ٹی 20: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں گرین شرٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگال ٹائیگرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میں…