براؤزنگ ٹیگ

Daily Naibaat newspaper

جنوبی کوریا،مسافر نے طیارے کا دروازہ کھول لیا

سیئول: مسافر نے دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھول لیا ۔طیارے کے مسافر نے ڈیگو ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل ہی طیارے کا دروازہ کھول دیا۔ دیگر مسافروں و حکام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر…

ملیکہ بخاری نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، اعلان کچھ دیر بعد متوقع

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وہ اس کا اعلان تھوڑی دیر بعد کریں گی ۔ ان کو کچھ دیر قبل اڈیالہ جیل سے رہا کیاگیا تھا۔ ان کی گرفتاری ایم پی او تھری کے تحت ہوئی تھی۔…

پی ٹی آئی پر پابندی، فیصلہ پارٹی نے کرنا ہے:یوسف رضا گیلانی

ملتان :پی پی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کاکہنا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور رہیں گے۔ یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور رہیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ میں پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت سمجھتا ہی نہیں ہوں…

زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی

کراچی:سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں گیارہ کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 4.1 ارب ڈالر کی سطح تک آ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ذخائر میں کمی بیرونی قرضے کی ادائیگی…

میں اور نواز شریف بدلے پر یقین نہیں رکھتے، یہ قدرت کا نظام انصاف ہے: مریم نواز

لاہور:ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے عمران خان کے اس موقف کو رد کیا ہے جس میں انہو ں نے کہاہ اس وقت جو ہو رہا ہے وہ مریم نواز کو موقع فراہم کیا جا رہا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے جو ان کے والد نواز شریف کو اقتدار سے بے دخل کیا گیا تھا تو اس بدلہ…

پی ٹی آئی چھوڑنے والے مرکزی ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی

لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی قیادت کے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔ کور کمیٹی واٹس ایپ گروپ سے عامر کیانی، امین اسلم، شیریں مزاری اور اسد عمر گروپ لیفٹ کر گئےہیں۔ فواد چودھری کو کور کمیٹی گروپ سے…

ڈالرکی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟

لاہور:پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 1.39 روپے کمی کے بعد 285.74 روپے کی سطح پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔ گذشتہ کئی روز سے ڈالر…

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے پارٹی عہدے چھوڑ دیے

اسلام آباد:سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ نو مئی کو جوکچھ ہوا اس کی مذمت تقریبا سب لوگ کرچکے ہیں۔اس دن ایسی تنصیبات جن کاتعلق فوج سے تھا اس پرحملے ہوئے ۔9 مئی کے دن جو واقعات ہوئے اس کی تفصیل میں جانا چاہتا ہوں کہ آخر یہ کیوں…

"اپنی پارٹی ق لیگ میں واپس جا رہاہوں”،حسین الہی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

لندن: حسین الٰہی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی حسین الہی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر دوبارہ ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کااعلان کیا۔ حسین الٰہی نے لندن میں پریس…

عمران خان سڑکوں پر آ گیا تو واقعی بہت خطرناک ہو گا: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان سڑکوں پر آ گیا تو واقعی بہت خطرناک ہوگا، اپوزیشن اب 23 مارچ کو اسلام آباد ضرور آئے، اسے سیاسی شکست اور ذلت نصیب ہو گی، عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ ایسی نالائق اپوزیشن ملی ہے۔ …