حریم شاہ سے شادی کا جھوٹا پروپیگنڈا، ذوالفقار شاہ کا ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ذوالفقار شاہ نے فیڈرل انوسٹی گیشن (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کرکے ٹک ٹاکر حریم شاہ سے شادی کے جھوٹے پروپگنڈے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لئے درخواست جمع کرا دی ہے۔
ذرائع کے…