ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ میں کمی ریکارڈ
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اگست میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1.47 ارب ڈالر تھا جو ستمبر میں کم ہو کر 1.13 ارب ڈالر ہوگیا۔
وزارت خزانہ سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک…