انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہو گیا
کراچی:امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسےمزید مہنگا ہو گیا۔
ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی…